قبائلی اضلاع کے پولیس اہلکاروں کو معیار ی تربیت اورتعاون پر پاک فوج کا شکریہ اداکرتاہوں، ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ

کوہاٹ:ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ طیب حفیظ چیمہ نے کہا ہے کہ پولیس فورس کی استعدادی صلاحیتوں کو بڑھانے اورجوانوں کی پیشہ ورانہ کیرئیر کیلئے بنیادی تربیت رگوں میں دوڑنے والے خون کے مترادف ہے۔ درپیش چیلنجز سے مؤثر طور پر … Continue reading قبائلی اضلاع کے پولیس اہلکاروں کو معیار ی تربیت اورتعاون پر پاک فوج کا شکریہ اداکرتاہوں، ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ